قلم

کہانیاں، خیالات اور شاعری

Category: شاعری


  • غالب کی ایک غزل

    غزل ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے مرزا غالب

    Read more